Class 10th History Lesson 6 Tafrih ke Zaraye aur Tarikh

 تفریح کے ذرائع اور تاریخ


سوال نمبر ۱۔

الف۔ ذیل میں سے مناسب متبادل چن کر بیان کو مکمل کیجئے۔


۱۔ مہاراشٹر کا اولین کیرتن کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے۔

الف۔ سنت گیانیشور                                    ب۔ سنت تکارام

ج۔ سنت نام دیو                                                       د۔ سنت ایکانتھ

جواب۔(ج)      سنت نام دیو


۲۔ بابو راؤ  پینٹر  نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلم بنائی۔

الف۔ پنڈلک                                ب۔ راجا ہریش چندر

ج۔ سیرندھری                                د۔ باجی راؤ مستانی۔

جواب۔ج۔ سیرندھری


ب۔ذیل میں سے غلط جوڑی پہچان کر لکھیے۔


۱۔ رائے گڑھالاجیوہاجاگ ییتے   ۔         وسنت کانٹیکر

۲۔ تلک انی اگر کر    ۔         وشرام بیڑے کر

۳۔ سا  شٹانگ نمسکار            ۔             اچاریہ اترے

۴۔ایکچ    پیالہ            ۔             اناا صاحب کرلو سکر

غلط جوڑی    ۔ایکچ   پیال ہ۔     انا صاحب کر لو سکر

درست۔ ایکچ   پیالہ  ۔   رام گنیش گڈکری

سوال نمبر 2 : درج ذیل جدول مکمل کیجیے۔


بھارڈ

کیرتن

للت

بھجن





خصوصیات




مثالیں 

جواب : 

بھارڈ

کیرتن

للت

بھجن


روحانی اور اخلاقی تعلیم 

پیش کش میں ڈرامائیت اور تنوع ہوتا ہے

پو جا ، بیانیہ ابھنگ ، بیانیہ تمہید 

وعظ دوسرا حصہ یعنی تمثیل 

جشن کے موقع پر دیوتا سے مرادیں مانگنا

چھوٹے ڈرامے کی طرح رام کرشن کی کہانیاں پیش کرنا

جھانج اور مردنگ کےساتھ خدا کی تعریف 

ابھنگ اور بھکتی نظم میں خدا کی تعریف 

خصوصیات

گیانیشور، نام دیو کے بھاروڈ 

سنت ایکناتھ کے بھاروڈ سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ 

ناڑدی کیرتن 

مہاتما پھلے کے ستیہ شودھکی کیرتن

گوا ، کون کے علاقے میں بڑے پیمانے پر رائج

 سنت تلسی داس 

سنت نام دیو کے بھجن 

مثالیں 


۳۔ نوٹ لکھیے

۱۔ تفریح کی ضرورت

جواب۔ عمدہ درجے کی خالص تفریح انسان کی بے عیب نشونما کے لیے بہت اہم ہوتی ہے تفریح لگی بندی زندگی کی اکتاہٹ کو دور کر کے دل کو تازگی سکون جسم کو جوش وہ ولولہ اور کام کرنے کی قوت فراہم کرنے کا کام کرتی ہے ۔کھیل کود اور مشاغل کے ذریعے شخصیت کا ارتقا ہوتا ہے۔ بھارت میں عہد قدیم اور عہد وسطی میں تہوار تقریبات کھیل رقص و گلوکاری وغیرہ جیسے تفریقی وسائل ہوا کرتے تھے۔


۲۔ مراٹھی تھیٹر

جواب۔ مہاراشٹر میں تھیٹر کے فروغ میں 19ویں صدی کو اہم مقام حاصل ہے ۔وشنو داس بھاوے کو مراٹھی تھیتڑ کا بانی مانا جاتا ہے ۔سیتا سوئمبر   پہلا ڈرامہ ہے جو وشنودار بھاوے نے تھیٹر میں پیش کیا ۔وشنو داس بھاوے کے تصنیف کردہ ڈرامے کے بعد مہاراشٹر میں تاریخی اور دیو مالائی ڈراموں کے ساتھ ہی ہلکے پھلکے تربیہ ڈرامے بھی  تھیٹر میں پیش کیے گئے  ۔جن میں مزاحیہ اسلوب میں سماجی موضوعات پیش کیے جاتے تھے ۔ 


۳۔ تھیٹر اور فلمی شعبوں سے متعلق پیشہ ورانہ مواقع

جواب۔ تھیٹر اور فلمسازی کے شعبوں میں تاریخ کے طلبہ کے لیے بہت سے مواقع میسر ہیں ڈرامہ اسٹیج کی سجاوٹ ملبوسات بالوں کی آ رائش کا طرز وغیرہ کی تفصیلات بے عیب ہونے کے لیے متعلقہ تاریخی زمانے کے فن مسوری فن سنگ تراشی فن تعمیرات کا گہرا مطالعہ کرنے والے واقف کار کی حیثیت سے کام کر سکتے ہیں۔

                        سنیما: فلموں میں کہانی سے متعلق زمانے کی ماحول سازی کے علاوہ کرداروں کے ملبوسات بالوں کے آرائش کا  طرز زیباش وغیرہ کی منصوبہ بندی کام آرٹ ڈائریکٹر کرتا ہے اس شعبے میں بھی تاریخ بھی واقف کاروں کو فنّی ہدایت کار یا اس کے مشیر کے  طور پر کام مل سکتا ہے۔


۴۔ درج ذیل بیانات کی وجوہات کے ساتھ وضاحت کیجئے۔


۱۔ فلمی شعبے میں تاریخ کا مضمون بہت اہمیت رکھتا ہے۔

جواب۔ جس طرح مراٹھی زبان میں تاریخی فلمیں بنائی گئی ۔اسی طرح ہندی زبان میں بھی بہت ساری تاریخی فلمیں بنائی گئی ۔آزادی سے قبل کے دور کی ہندی فلموں میں سکندر، تانسین ،سمراٹ چندر گپت، پرتھوی ولبھ ،مغل اعظم وغیرہ فلمیں موضوعات پر مبنی ہے ڈاکٹر کوٹنیس کی امر کہانی حقیقت پر مبنی فلم تھی ۔تحریک آ زادی کے موقع پر آ ندولن جھانسی کی رانی جیسی فلمیں اہمیت کی حامل ہے۔


۲۔ سنت ایکناتھ کے بھاروڑ مشہور ہوئے۔

جواب۔ روحانی اور اخلاقی تعلیم دینے والے مراٹھی کے خوبصورت گیت یعنی بھاروڈ ، نکڑ  ٹانگ کی طرح بھاروڈ  بہت تجربہ پذیر ہوتا ہے۔ مہاراشٹر میں سنت ایک ناتھ کے بھاروڈ  اپنے تنوع ڈراما ئیت، تفنن اور غنائیت کی وجہ سے بہت مقبول ہوئے سنت ایکناتھ  کے بھاروڈوں کی تخلیق کا اصل مقصد عوامی تعلیم تھا۔


۵۔ درج زیل سوالوں کے مفصل جواب لکھیے۔


۱۔ مہاراشٹر کو بھارتی فلمی دنیا کی ماں کیوں کہا جاتا ہے۔

جواب۔ بھارت میں پہلی مکمل طوالت کی فلم تیار کرنے اور اسے جاری کرنے کا سہرا مہاراشٹر کے سربندھتا ہے مہاراشٹر کو بھارتی فلمی دنیا کی ماں کہا جاتا ہے بھارتی فلموں کی ترقی میں مدان راؤ مادھو راؤ پیتلے کلیان کے پٹوردھن خاندان اور ہر ش چندر سکھرام بھاٹو ڈیکر عرف صاحب دادا کی خدمت اہم ہے


۲۔ پواڑا سے کیا مراد ہے؟ وضاحت کیجئے۔

جواب۔ نصرو و نظم کے امتزاج پر مشتمل پیشکش کی ایک قسم پواڑا ہے بہادر مرد اور خواتین کے کارناموں کو پواڑے کے ذریعے جوش اور ولولہ انگیز انداز میں بیان کیا جاتا ہے چھترپتی شواجی مہاراج کے زمانے میں اگیان داس نامی شاعر کے ذریعے افضل خان کے قتل پر تیار کیا گیا پواڑا اور تلسی داس کا تخلیق کردہ سینگڑھ کی لڑائی کا پواڑہ بہت مشہور ہے۔

No comments:

Post a Comment

Class 10th Science lesson 1 Saqli Qoowat

 Data