|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Class 10th geography Lesson 5 Qudrati Nabatat Aur Haiwanat جماعت دہم جغرافیہ سبق نمبر 5 قدرتی نباتات اور حیوانات
سوال نمبر 1: سبق میں دی ہوئی معلومات ، اشکال اور نقشوں کی مدد سے جدول مکمل کیجیے۔
جواب :
سوال نمبر 2 : متفرق جز پہچانیے۔
الف) برازیل میں جنگلات کی قسم۔
(i) کانٹے دار جنگلات
(ii) سدا بہار جنگلات
(iii) ہمالیائی جنگلات
(iv) پت جھڑ والے جنگلات
جواب : سدا بہار جنگل
ب) بھارت کے حوالے سے۔
(i) چمرنگ کے جنگلات
(ii) بہر ہ رومی کے جنگلات
(iii) کانٹے دار جنگلات
(iv) استوائی جنگلات
جواب : استوائی جنگلات
ج ) برازیل کے جنگلی جانور۔
(i) اینا کونڈا
(ii) تامرن
(iii) لال پانڈا
(iv) شیر ببر
جواب : شیر ببر
د۔ بھارتی نباتات۔
(i) دیودار
(ii) انجن
(iii) آرکیڈ
(iv) بڑ
جواب : آرکیڈ
سوال نمبر 3: جوڑیاں لگائیے
جنگلات کی قسم۔ درخت کی قسم
الف) سدا بہار جنگلات۔ ۱) سندری
ب) پت جھڑ کے جنگلات۔ ۲ ) پائن
ج) ساحلی جنگلات۔ ۳ ) پاؤ۔ براسل
د) ہمالیہ کے جنگلات ۴) کھیجری
ہ ) کانٹے دار جنگلات۔ ۵ ) ساگوان
جواب :
جنگلات کی قسم۔ درخت کی قسم
الف) سدا بہار جنگلات۔ ۳ ) پاؤ۔ براسل
ب) پت جھڑ کے جنگلات۔ ۵ ) ساگوان
ج) ساحلی جنگلات۔ ۱) سندری
د) ہمالیہ کے جنگلات ۲ ) پائن
ہ ) کانٹے دار جنگلات۔ ۴) کھیجری
سوال نمبر 4 : مختصر جواب لکھیے۔
الف) برازیل اور بھارت کی قدرتی جنگلات کی قسموں میں فرق واضح کیجئے ۔
جواب :بھا رت خط استوا سے دور واقع ہونے کی وجہ سے یہاں بارانی جنگلات نہیں پائے جاتے ۔ جبکہ برازیل خط استوا سے قریب ہونے کی وجہ سے شمالی حصے میں پورا سال بہت بارش ہوتی ہے،اور سورج کی روشنی پڑتی ہے ۔ اسی لیے برازیل کے شمالی حصے میں سدا بہار اور گھنے بارانی جنگلات پائے جاتے ہیں۔
برازیل میں خط استوا کے قریب شمالی حصے میں سال بھر خوب بارش اور سورج کی روشنی پڑتی ہے اس لیے برازیل کے شمال میں گھنے اور سدا بہار بارانی جنگلات پائے جاتے ہیں بھارت خط استوا سے دور واقع ہے اس لیے برازیل کی طرح یہاں بارانی جنگلات نہیں پائے جاتے بھارت میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں میں زیادہ بلند علاقوں میں موسمی پھل پھولوں کے پودوں کے جنگلات اوسط بلند و علاقوں میں سپورس جیسے خوشنما سنو وری درختوں کے جنگلات اور اونچے حصے کے قریب مخلوط جنگلات پائے جاتے ہیں برازیل میں بہت زیادہ بلند اور برفانی پہاڑ نہیں ہے اس لیے اس بھارت میں پائے جانے والی ہمالیہ جنگلات برازیل میں نہیں پائے جاتے
ب جنگلی جانوروں کی زندگی اور قدرتی نباتات کے مابین تعلق واضح کیجئے
جواب قدرتی نباتات سبزی خور جانوروں اور ورندوں کی خوراک ہیں اور سبزی خور جانور گوشت خور جانوروں کے خوراک ہے خاص قسم کی قدرتی غذا کے حامل نباتات جن علاقوں میں پائے جاتے ہیں وہاں سبزی خور جانوروں اور پرندوں وں کی بڑی تعداد ہوتی ہے ایسے علاقوں میں گوشت ہو جانور بھی کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں
مثال۔ برازیل کے گھاس کے خطوں میں گھاس چڑھنے والی مختلف انواع کے ہرن پائے جاتے ہیں ان ہرنوں کا شکار کرنے والے چیتا بھی یہاں بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں
مثلا بھارت کے گھاس کے کتوں میں مختلف اقسام کے کیڑے مکوڑے پائے جاتے ہیں اور ان کیڑوں کو خوراک بنانے والے مال ڈھوک بھی یہاں پائے جاتے ہیں
جس علاقے میں قدرتی نباتات بڑے پیمانے پر پائی جاتی ہے وہاں جنگلی جانور اور پرندے بھی بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں
مثال۔ برازیل کے خط استوا کے قریب کے علاقوں میں مختلف اقسام کے نباتات پائے جاتے ہیں نتیجہ ہوتے ہیں علاقوں میں مختلف انواع کے جانور اور پرندے پائے جاتے ہیں علاقوں میں قدرتی نباتات کا تناسب کم ہوتا ہے وہاں جنگلی جانور اور پرندے بھی نسبتا محدود تعداد میں پائے جاتے ہیں
مثال۔ بھارت کے رئیسانی علاقوں میں نوادات کا تناسب محدث ہوتا ہے نتیجتا ان علاقوں میں محدث پیمانے پر جانور اور پرندے کی اقسام پائی جاتی ہے
ج۔ برازیل اور بھارت کو کون کون سے ماحولیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
جواب بھارت اور برازیل کو درزل ماحولیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے
بڑھتی ابادی کے لیے رہائش کے گھر سے ایندھن اور گشتی کاشتکاری کے لیے دونوں ممالک میں بڑے پیمانے پر جنگلات کو کاٹا جاتا ہے اس لیے دونوں ممالک کو بے تحاشہ جنگلات کی کٹائی کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے دونوں ممالک میں بھرتی شہر کاری کے سبب لالودگی کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے بڑھتی ہوئی الودگی جنگلات کی کٹائی وغیرہ اسباب سے دونوں ممالکوں ماحولیاتی تنزلی کے مسئلے کا سامنا ہے ماحولیات کی تنزلی کے سبب دونوں ممالک میں مختلف اقسام کی نباتات جانور اور پرندوں کے وجود کو خطرہ لاحق ہے
د اور بھارت میں جنگلات کا خاتمہ ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟
برازیل اور بھارت دونوں ممالک میں بڑھتی ابادی کی رہائش کے لیے جگہ کی خلت پیدا ہو گئی ہے رہائش کے لیے جگہ فراہم کرنے کی غرض سے دونوں ممالک میں بڑے پیمانے پر جنگلات کاٹے جاتے ہیں برازیل میں روکا اور بھارت میں جھوم قسم کی گشتی کاشتکاری کے لیے جنگلات کے درخت کاٹ کر یا جلا کر کھیتی اور رہائش کے لیے زمین فراہم کی جاتی ہے لوگ ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر جنگلات کے درخت کاٹتے رہتے ہیں
ہ بھارت کا سب سے زیادہ حصہ پتچڑ والے جنگلات سے کیوں گرا ہوا ہے؟
جواب کو موسم میں اول طبقیر سے پانی کی خلت نہ ہو جائے اس لیے پت چڑھ کے جنگلات میں نباتات کے پتے خشک ہو کر گرنے لگتے ہیں پتے جھڑکنے کی وجہ سے عمل تبخیر کم ہو جاتا ہے اور نباتات کی زندگی بڑھ جاتی ہے گزارتادہز ملی میٹر بارش کے علاقوں میں خاص طور سے پت جھڑ کے جنگلات پائے جاتے ہیں بھارت کے بیشتر حصوں میں بارش کے اوسط ہزار ملی میٹر ہے اس لیے بھارت کا بیشتر حصے میں پت جھڑ کے جنگلات پائے جاتے ہیں
جغرافیائی وجوہات لکھیے
الف برازیل کا شمالی حصہ گھنے جنگلا سے گھرا ہوا ہے
جواب برازیل کے شمالی حصے میں دریائے ایمازون کی وادی کے علاقے میں اور ستن سالانہ بارش 2ز ملی میٹر بارش ہوتی ہے اور یہاں کے اوسط درجہ حرارت 28 درجہ سیلسیس ہوتا ہے اس کی بنا پر راضیل کے شمالی علاقے پر سورج کی بھرپور روشنی پڑتی ہے اور سال بھر خوب بارش ہوتی ہے اس علاقے میں نباتات کی افزائش بہت جلد ہوتی ہے اور نباتات کی زندگی بھی طویل ہوتی ہے ان اسباب کی بنا برازل کے شمالی حصے میں گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں۔
ب ہمالیہ کے بلند علاقوں میں نباتات کی تعداد بہت کم ہے
جواب ہمالیہ کے بلندی علاقوں میں درجے حرارت بہت ہی کم ہوتا ہے کہیں کہیں تو درجہ حرارت صفر سے بھی کم ہوتا ہے ہمالیہ کے بلند علاقے میں ہر جگہ برف کی تہے ہوتی ہے انتہائی سرد اب و ہوا اور برف کی تہو کی وجہ سے ہمالیہ میں نباتات کی افزائش بڑے پیمانے پر نہیں ہوتی موسم میں گرموں میں ہمالیہ کا درجہ حرارت نسبتا زیادہ ہوتا ہے ور بھی پگھلتی ہے چنانچہ موسم ہے گرما میں ہمالیہ میں موسم پھول پتے اگتے ہیں لیکن موسم سرما کے اتے ہی یہ ختم ہو جاتے ہیں اس لیے ہمالیہ کے اونچے علاقوں میں نباتات بہت کم پائے جاتے ہیں
ج برازیل میں کیڑوں کی اقسام بہت زیادہ ہے
جواب۔ کیڑے مکوڑوں کی افزائی شام طور عام طور پر گھنے جنگلات گھاس کے خطوں اور دلدلی علاقوں میں ہوتی ہے درختوں کے پتے گھاس پوس پھلوں کا رس وغیرہ عام طور پر ان کیڑے مکوڑوں کی خوراک ہوتی ہے برازیل کے شمالی حصے میں گھنے بارانی جنگلات پیراگوے ہوئے پیرانا دریاؤں کی وادی میں گھاس کے خطے اور پنٹنال میں دلدلی علاقے میں پائے جاتے ہیں اس لیے برازیل میں کیڑے مکڑوں کی تعداد بہت زیادہ ہے
د بھارت میں جنگلی جانوروں کی تعداد دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے
جواب بھارت کی ورتی ابادی کی رہائش اور ایندھن کی ضرورت کی تکمیل کے لیے بڑے پیمانے پر جنگل کے درختوں کی کٹائی کی جا رہی ہے بھارت میں اس طرح جنگلات کی بے تحاشہ کٹائی کی وجہ سے جنگلی جانوروں کے مسکنوں کو زبردست خطرہ لاحق ہے بھارت میں شہر کاری میں تیز رفتاری سے اضافہ ہو رہا ہے اس کی وجہ سے بھارت میں کئی طرح کے الودگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے الودگی کی وجہ سے جانوروں کی صحت کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے بھارت میں جانوروں کا شکار ر اور اسمگلنگ کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں بھارت میں جھوم کے مانند گشتی کاشتکاری کے بڑے پیمانے پر جنگلات کی کٹائی کر کے یا درختوں کو جلا کر جنگلات کو خالی کیا جا رہا ہے اس لیے بھارت میں جنگلی جانوروں کی تعداد میں دن بدن کمی اتی جا رہی ہے۔
ہ بھارت کی طرح برازیل میں بھی جنگلات کا تحفظ ضروری ہے
جواب بھارت کی طرح برازیل میں بھی بڑھتی ابادی کی رہائش اور ایندھن کی ضروریات کی تکمیل کے لیے بڑے پیمانے پر جنگلات کی کٹائی کی جاتی ہے اس طرح برازیل میں جانوروں کے مسکن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے بھارت کی طرح رازیل میں بھی جانوروں کے شکار اور ان کی غیر قانونی سمگلنگ بڑے پیمانے پر ہوتی ہے بھارت کی جھوم گشتی کاشتگاری کی طرح برازی میں بھی روکا خسم کی گشتی کاشتکاری کے لیے جنگلات کی کٹائی یا درختوں کو جلا کر کی جاتی ہے ان مسائل کی وجہ سے بھارت میں جس طرح جنگلی جانوروں کی تعداد میں کمی اتی جا رہی ہے بالکل اسی طرح برازیل میں بھی جنگلی جانوروں کی تعداد میں دن بدن کمی اتی جا رہی ہے دونوں ممالک میں جانوروں کی کچھ نسلیں معدوم ہوتی جا رہی ہے کچھ نسلیں بالکل نابود ہو چکی ہے اس لیے جانوروں کی نسلوں کے تحفظ کے نقطہ نظر سے بھارت کی طرح برازیل میں بھی جانوروں کے تحفظ کی ضرورت ہے
[9:30 am, 25/12/2023] Nagma Nagma:
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
☝ آ پ کو جس کلاس /جس مضمون /جس سبق کے سوال جواب چاہیے اس کلاس / اس مضمون / اس سبق کو کلک کریں 👇 1st 2nd ...
No comments:
Post a Comment