سوال نمبر 1: الفاظ کے معنی لکھیے ۔
الفاظ معنی
عسرت غربت ، افلا س
نفر شخص
پاپڑ بیلنا مشکلات کا سامنا کرنا
یاد اللہ ہونا تعلق ہو نا
سرزنش کرنا برا بھلا کہنا ، سختی سے ڈانٹنا
خامہ قلم
جانفشانی سخت محنت
مستحکم مضبوط
کفالت پرورش کی ذمہ داری
چولا بدلنا بھیس بدلنا
وافر بہت زیادہ مقدار میں
نرسری رائمز کم عمر بچوں کے لیے گیت
No comments:
Post a Comment