سوال نمبر 1 : مندرجہ الفاظ کے معنی لکھیے۔
الفاظ معنی
طیا رہ ہوائی جہاز
رن وے ہوائی پٹّی
طفلانہ بچکانہ ، بچوں جیسا
عبرت ناک سبق آموز
بر بریت ظلم
شریک حیات شو ہر ۔ بیوی
مصلّط رہنا غالب رہنا ، سوار رہنا
ذخائر ذخیرہ کی جمع ، ڈھیر
جم غفیر ہجوم
سویٹو افریقہ کے کالے غریبوں کی نئی بستی
Sweto : South Western Town Ship
اپر تھائڈ
No comments:
Post a Comment