سوال نمبر 1 َ مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی لکھیے۔
الفاظ معنی
تصدیق کرنا سچائی تسلیم کرنا ، ثابت کرنا
تا مّل ہچکچاہٹ
تلقین کرنا سمجھانا ۔ جتانا
از خود خود سے
روح فرسا روح کو تکلیف دینے والا
جو ہڑ پانی سے بھرا ہوا گھڑا
توقف تاخیر ، وقفہ
پٹواری گاؤں کی زمین کی پیمائش کرنے والا
اگن بوٹ آگ ے چلنے والی ناؤ
دیا سلائی دکھانا آگ جلانا ، مراد چراغ روشن کرنا
متفکرانہ سوچتے ہوئے
کلیجا شق ہونا صدمہ پہنچنا ، بہر دکھ ہو نا ۔
سہاگ لٹنا شو ہر کا انتقال ہو جانا
کوس دو میل کا فاصلہ
دفعتہً اچانک
No comments:
Post a Comment