سوال نمبر 1 : الفاظ کے معنی لکھیے۔
الفاظ معنی
رئیس ابنِ رئیس مالدار باپ کا ما لدار بیٹا، خاندانی امیر
مجسٹریٹ جج
یک لخت اچانک
سر ہوجانا ضد کرنا
دیوالہ پٹ جانا بڑا نقصان ہونا
کھلے بندوں سب کے سامنے ، ظاہر میں
ایک ہی ناؤ میں سوار ہونا ایک جیسے مسلے کا شکا ر ہونا
قافیہ تنگ کرنا پریشان کرنا
سینے پر سانپ لوٹنا حسد کے مارے بے چین ہونا
نیچا دکھانا بے عزت کرنا
رنگ لانا ظاہر ہونا نتیجہ سامنے آنا
لاف زنی کرنا ڈینگیں مارنا
No comments:
Post a Comment