الفاظ معنی
برگزیدہ بڑے مرتبے والا
سرگرداں پریشان
استقامت پائیداری ،مضبوطی ،ٹھہراؤ
ثابت قدمی قدم جمائے رکھنا ، اپنی بات پر قائم رہنا
مصائب مصیبت کی جمع
مانع ہونا رکاوٹ بننا
نصف النہار آدھا دن ، دوپہر کا وقت
زرتشتی مذہب پارسیوں کا مذہب
مبعو ث ہو نا اللہ تعالیٰ کی طرف سے نبی کا بھیجا جانا
وادیِ قُرِیٰ مدینے کے قریب ایک جگہ کا نام
رشتئہ مواخاۃ بھائی بھائی کا رشتہ
اخوت بھائی چارگی
معمولات روزانہ کے کام
غزوہ جس جنگ میں نبی کریم ﷺ شامل تھے
ایما اشارہ
مجنیق دور تک پتھر پھینکنے کا ایک آلہ
لشکر کشی کرنا فوج کے ساتھ حملہ کرنا
صُفّہ دور نبوت میں مسجد نبوی سے لگا ہوا چبوترہ جس پر غریب صحا بہ قیام فرماتے اور تعلیم حاصل کرتے تھے۔
غلطاں پریشان ۔ الجھا ہوا ۔
علیل بیمار
اثاثہ ملکیت
No comments:
Post a Comment