الفاظ معنی
ناوں نام
تے سے
باج بغیر
کیں بھی
نیں نہیں
ہلتا ہِلتا - قدیم تلفظ زبر کے ساتھ
ظل اللہ اللہ کا سایہ ، بادشاہ کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا فقرہ
صاحب سپاہ فوج کا مالک
کئیں کہیں
واصل کامل اللہ کی یا د میں محو رہنے والا
عالم عامل اپنے علم پر عمل کرنے والا عالم
فائق ممتاز بر تر
سمج سمجھ
دیٖس دِ ن
حقیقت آگاہ سچائی کو جاننے والا
اپس کو خود کو
عِلماں کا دھنی بہت سے علوم کا ماہر
سرفراز کرنا عزّت بڑھانا
ٹھارے ٹھار جگہ جگہ
کونچے کونچے کوچے کوچے ، گلی گلی
دُراہی پھِرانا حکومت کا اعلان کرنا
نفر نوکر ، ملازم
پیچھیں پیچھے
بی بھی
نوے نوے نئے نئے
کمباچ ، طنبور ، قانون ، عود موسیقی کے سازوں کے نام
مطرباں خوش سرور اچھی آواز میں گانے والے
ارکانِ دولت درباری
ندیم دوست
طبعاں طبع کی جمع ، طبیعت
گُل رویاں پھول جیسے ، مراد خوبصورت چہرے والا
خوش خویاں اچھی عادت والے
عین مستی میں نشے کی حالت میں
فراغ دستی چھیڑ چھاڑ ، دراز دستی
کمال ہستی مراد انتہا
بھوت بہت ( بر وزن روگ )
سو ں سے
فصا حت اچھی زبان کا استعمال
بلاغت کم سے کم الفاظ میں اپنا مطلب بیان کرنا
سر رشتہ تعلق
کاڑ کر نکال کر
پڑیاں پڑھا
ٹک ذرا
کُئی کوئی
یو اس
جیونا جینا
اُسیچ کا اُسی کا
دیکھیا دیکھا
بھو تچ بہت زیادہ
انپڑیا آ پہنچا
بیگیچ بہت جلد
سنپڑیا پکڑا گیا
جتّے مراد جتنے لوگ
جِتّا جیتنا
خصوص خاص
ٹھاوں جگہ
بارے آخر کا ر
رضا اجازت
بیگ آ جلدی آ
تاخیر دیر
نکو کر مت کر
تقسیر بھول چوک ، قصور
نصرُ مِن اللہِ وَ فَتحُ قریب اللہ کی مدد ہو فتح قریب ہو تی ہے۔
No comments:
Post a Comment